کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کے شوقین کاآئندہ 42 دنوں میں ہونے والی دنیا کی 7 اہم ترین میرا تھانز دوڑنے کا اعلان
جمعہ 24 ستمبر 2021 17:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ بروز اتوار 26 ستمبر 2021 کو جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ہونیوالی میراتھن اسی دن اسلام آباد میں دوڑیں گے۔
ان میراتھانز کے انعقاد کی تفصیل کے مطابق (برلن) 26 ستمبر2021 ، (لندن)3 اکتوبر2021 ،(شکاگو)10 اکتوبر2021 ،(بوسٹن)11 اکتوبر2021 ،(ایمسٹرڈیم) 17اکتوبر2021 ،(روٹرڈیم)24اکتوبر2021 ،(نیویارک)7 نومبر2021 شامل ہیں اپنے پیغام میں رمضان ساجد نے کھیلوں سے محبت کرنیوالی قوموں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان میں صحت مند کھیلوں کے فروغ ، کھیلنے اور دیکھنے کے مواقع فراہم کرنے میں تعاون کریں۔ اسلام آباد کے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے رمضان ساجد کے عزم ، حب الوطنی اور کھیلوں سے لگاؤ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی بھر پور حوصلہ افزائی کریں گے۔کھیل کی بدولت دنیا میں امن ومحبت کا پیغام اٴْجاگر ہوتا ہے اور پاکستان نے کھیل کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا اور مختلف بین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.