صوابی ،پولیس کی کارروائیاں ،منشیات ،اسلحہ بر آمد ،ملزمان کو گرفتار کر لیا
جمعہ 24 ستمبر 2021 18:12
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم نے گاڑ روڈ پر دوران گشت ایک موٹر سائیکل کے خفیہ خانوں سے 497گرام آئیس برامد کر کے زمین محمد کو گرفتار کر لیا ایک اور کارروائی کے دوران ایس ایچ او صوابی عجب درانی کی قیادت میں پولیس نے موضع بام خیل میں ایک خاتون کے قبضے سے 317گرام آئیس ،279گرام ہیروئن اور 10500روپے برا ٓمد کر کے گرفتار کر لیا۔
چھوٹا لاہور پولیس نے 4044گرام چرس برا ٓمد کر کے لعل محمد سکنہ شیر اباد کو گرفتار کر لیا۔ جب کہ ایس ایچ او تھانہ تورڈھیر شفیق احمد کی قیادت میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک رکشے میں سوار نجم الحسن سکنہ جہانگیرہ کے قبضے سے 1500عدد تیس بور کارتوس، پانچ سو عدد کارتوس بارہ بور، پانچ سو عدد کارتوس نائن ایم ایم ایک ایم فی فائیو رائفل تیس بور بر آمد کر کے گرفتار کر لیا پولیس نے الگ الگ ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.