
شہباز گل کی ترک کمپنی کے مینیجر کیخلاف درخواست پر سماعت9 اکتوبر تک ملتوی
ہفتہ 25 ستمبر 2021 16:33

(جاری ہے)
ترک کمپنی کے منیجر طاہر مبین ،ڈائریکٹر یمن یمنںاوگلو اور جمیل سنوچک عدالت میں پیش ہوے ۔
عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ملزمان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ البراک کمپنی کے ڈائریکٹر نے کوئی جعلسازی نہیں کی،ان کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان نے جعلی کاغذا ت استعمال کرکے ان کے خلاف سیشن عدالت میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہیں.سعودی وزیر دفاع
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں .بھارت
-
اسلام آبادہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی اے جنرل حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا
-
فرانس میں احتجاج کا سلسلہ جاری‘پیرس سمیت بڑے شہروں میں ٹرینیں‘اہم شاہرائیں بند
-
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہ سب سے بڑا خطرہ، پاکستان
-
یہودی تنظیم کا جرمن چانسلر پر اسرائیل کی حمایت کے لیے زور
-
غزہ میں ہسپتال تباہی کے دہانے پر، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
-
عمرشاہ کی طبیعت کیسے بگڑی؟ انتقال کی رات کیا ہوا؟ چچا نے دکھ بھری داستان بیان کردی
-
حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جرأت مندانہ فیصلے کریں، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
وزیراعظم شہبازشریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کا تحریری حکم جاری
-
ن) لیگ نے صوبائیت اور ڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.