عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا

اتوار 26 ستمبر 2021 15:30

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) عرب اتحاد نے نجران کی جانب داغے گئے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں کا سعودی عرب کی طرف کیا جانے والا یہ دوسرا میزائل حملہ تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ نجران کی طرف داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو اتحادی افواج نے تباہ کردیا۔ترجمان عرب اتحاد افواج نے بتایا کہ اس سے قبل 2 حوثی ڈرون بھی تباہ کیے گئے تھے