سی ٹی ڈی ملاکنڈکی کارروائی،کالعدم ٹی ٹی پی کے مطلوب دہشتگردگرفتار
پیر 27 ستمبر 2021 20:47
(جاری ہے)
صوبائی حکومت نے گرفتاری پر بیس لاکھ روپے روپے انعام مقرر کی تھی تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن نے بدوران انٹلی جنس بیس اپریشن ک دوران اشتہاری احسان اللہ عرف طلحہٰ ولد خشاکے ساکن چینہ ڈگر ضلع بونیر کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ایمونیشن , ہینڈ گرینڈ، پستول 30 بور برآمد ہوا۔
گرفتار دہشتگرد مختلف قسم کے دہشت گردی مقدمات میں مطلوب تھا جس کے سر پر انعامی رقم بیس لاکھ روپے مقررہے۔ ملزم نے سال 2009 میں بغرض تخریب کاری چوک بازار سواڑئی اور ڈھیرئی پل ضلع بونیر میں بم نصب کرکے بلاسٹ کئے تھے گرفتار شدہ دہشت گرد کے خلاف انسدادی دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرکے ماہر تفتیشی ٹیم مقرر کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.