بچوں کو کورونا ویکسین لگانے سے روکنے پر سعودی خاتون شوہر کے خلاف عدالت پہنچ گئی
والد کے اس اقدام کی وجہ سے ویکسین نہ ملنے سے دونوں بیٹے تعلیم اور عام زندگی سے محروم ہو گئے ، خاتون نے شوہر کے خلاف قانونی مشورہ طلب کرلیا
ساجد علی بدھ 6 اکتوبر 2021 17:51
(جاری ہے)
وکیل نے وضاحت کی کہ خاندن کے سرپرست کی حیثیت سے خاتون کے شوہر نے جو کچھ کیا ہے وہ چائلڈ پروٹیکشن قانون کے آرٹیکل 2 کے زمرے میں آتا ہے اور اس کو نظرانداز کرنے کے معاملات کی وجہ سے نظام کی روشنی میں احتساب کی ضرورت ہوتی ہے ، ماں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس حوالے سے چائلڈ سپورٹ ٹول فری نمبر (116111) یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
خیال رہے کہ سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لینے والوں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں ، 10 اکتوبر سے ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لینے والے سرکاری و نجی اداروں میں داخل نہیں ہوسکیں گے ، طیاروں‘ پبلک ٹرانسپورٹ میں سوار ہونے اور ٹرین کے سفر کے لیے بھی کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دے دی گئیں ، 10 اکتوبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوانے والوں اور وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کو عمرہ اجازت نامے بھی جاری نہیں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.