بہاولنگر‘ٹیبل ٹینس کے قومی کوچ کا شاندار استقبال
پیر 11 اکتوبر 2021 14:55
(جاری ہے)
سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر رانا مسعود،کوچ وکیل رحمانی،نیشنل چیمپین اسداللہ بھٹی،سینیئر پلییئرز مہران خلیل،عاقب خورشید،محمد اکرام(پاکستان آرمی)،اعظم طاہر،حافظ فیاض بھی موجود تھیسید متین احمد شاہ کی نگرانی میں قومی ٹیبل ٹینس کی ٹیم نے قطر میں ہونے ایشین چمپئن شپ میں شرکت کی تھی سید متین احمد شاہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کم وسائل کے باوجود ایشین ٹیبل چمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ٹیم میں شامل رمیز خان،فہد خواجہ،اور نیشنل چیمپین شاہ خان،صنم یاسین ، حائیقہ حسن ،اور پرنیہ خان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیااس موقع پر میں صدر عرفان اللہ خان، سیکرٹری امبر بشیر، توقیر مہاجراور عامر ملک پاکستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ہماری ٹیم کو سپورٹ کیابہاولنگر میں اپنے شاندار استقبال پرسپورٹس کے تمام افسران اور کھلاڑیوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں بہاولنگر کے کھلاڑیوں نے ٹیبل ٹینس کے میدان میں ہمیشہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اگر حکومت ٹیبل ٹینس پر خصوصی توجہ دے تو اس کھیل کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے آخر میں سید متین احمد شاہ قومی کوچ نے کھلاڑیوں کو کھیل کے ٹپس بھی بتائے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.