ایران کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے،امریکا
امریکی وزیرخارجہ کاایران کے جوہری پروگرام پرسفارت کاری میں ناکامی پردیگراختیارات کا انتباہ
جمعرات 14 اکتوبر 2021 10:10
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق بلینکن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انھیں ایران کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے لیکن ان کے بہ قولہم نے اس مقصد کے لیے جورن وے چھوڑا ہے وہ سکڑ کرچھوٹے سے چھوٹاہوتاجارہا ہے۔
اسرائیلی وزیرخارجہ یائرلاپیڈ کی ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی کا حوالہ دیتے ہوئے انٹونی بلینکن نے کسی وضاحت کے بغیر کہا:اگرایران نے اپنا راستہ تبدیل نہیں کیا تو ہم دیگراختیارات کی طرف رجوع کرنے کے لیے تیار ہیں۔اس ملاقات میں متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان بھی موجود تھے۔انھوں نے مشترکہ نیوزکانفرنس میں کہاہمارا خطہ یمن میں ایک اورحزب اللہ کے وجود کا متحمل نہیں ہوسکتا جو سعودی عرب کی سرحدوں کو خطرے میں ڈال دے اور ہم یمن میں جنوبی لبنان کے تجربے کوبھی دہرانا نہیں چاہتے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.