سی ای اوایکسپو سنٹر مریم فہد کی ایم ڈی واسا لاہور سے ملاقات،سیوریج سسٹم و پانی کے مسائل پر بات چیت
جمعرات 14 اکتوبر 2021 15:03
(جاری ہے)
ایم ڈی واسا نے کہاکہ ایکسپو سنٹر نے کوروناوائرس اور ڈینگی سے بچائو کے بہترین اقدامات کیے ہیں، عوامی مشکلات کے حل کے لیے واسا لاہور ایکسپو سنٹر کے عملے سے بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔
سی ای او ایکسپو سنٹر نے کہاکہ ایکسپو سنٹر میں پانی اور سیوریج کی سہولیات کے حوالے سے واسا کی کارکردگی قابل تحسین رہی ہے۔اس موقع پر ایم ڈی واسا نے سیوریج اور پانی کے مسائل کو بروقت حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔واسا کی طرف سے ڈائریکٹر ہائیڈرالوجی شیراز بلوچ، ڈائریکٹر محمد دانش، ڈائریکٹر ریونیو اطہر محمودنے میٹنگ میں شرکت کی۔مزید مقامی خبریں
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے آئی ایف جے کے ساتھ مل کر بنائی گئی پانچ سالہ سٹریٹجی برائے سال 2025-26 لانچ کر دی
-
ڈی سی لیہ کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا دورہ چیوڑا بیس ریزارٹ
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاھور العلیم میڈیکل کالج اور گلاب دیوی ایجوکیشنل کمپلیکس کے اشتراک سے میگ کون کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی
-
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام "مریم کے مہمان" کے تحت قائم کردہ دسترخوان پر شہریوں کے ہمراہ ..
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے 47 ویں یوم فتح انقلاب کی بہترین تقریبات کے انعقاد پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
قونصل جنرل ایران لاہور مہران مواحدفر پاک ایران بزنس کمیونٹی کو قریب لانے کےلئے موثر اقدامات اٹھارہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات کی بلند شرح کے باوجود لوگ نکوٹین کو کیوں اپنالیتے ہیں؟
-
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بارہ دری گراؤنڈ دربار میاں میر میں شبِ برات اجتماع
-
چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
ولید نعیم: 350 سے زائد میوزک ٹریکس کے ساتھ سافٹ ویئر پروڈکٹس کی تیاری بھی جاری
-
ایران برادر اسلامی ملک اور غیور قوم کی سرزمین ہے، انقلاب اسلامی کے خلاف ہر طرح کی سازش بری طرح ناکام رہی اور آئندہ بھی ناکام رہے گی۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.