میپکو،جولائی تا ستمبرکے دوران بارشوں اور فنی وجوہات کی بنا پر خراب اور جلنے والے 80ہزار271میٹرز تبدیل
جمعہ 15 اکتوبر 2021 11:50
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق کی ہدایت پرتبدیل کئے گئے میٹرز میں 77ہزار363سنگل فیز، 2ہزار881تھری فیز اور 27ایم ڈی آئی شامل ہیں۔
جولائی تا ستمبر 2021 کے دوران ملتان سرکل میں 12ہزار619، ڈی جی خان سرکل میں 4ہزار350، وہاڑی سرکل میں 4ہزار925، بہاولپور سرکل میں 9ہزار 622، ساہیوال سرکل میں 8ہزار501، رحیم یار خان سرکل میں 9ہزار969، مظفرگڑھ سرکل میں 14ہزار161، بہاولنگر سرکل میں 4ہزار461اور خانیوال سرکل میں 11ہزار 663 سنگل اور تھری فیز، ایم ڈی آئی میٹرز تبدیل کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.