ڈی جی سول ایوی ایشن کی بیرون ملک جانے والے طلباء کو مقرر کردہ ویکسین لگوانےکی ہدایت
یکم اکتوبر سے تمام مسافروں کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہے، انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے جدید نظام لگائیں گے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 اکتوبر 2021 19:51
(جاری ہے)
تمام مسافروں کیلئے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ چین کیلئے چارٹرڈ فلائٹس چینی خود چارٹر کرتے ہیں، چین کیلئے شیڈول فلائٹس کی مشکلات موجود ہیں، کوشش ہے اس پابندی کا خاتمہ ہوجائے، انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے جدید نظام لگائیں گے، ای گیٹس کی تنصیب کیلئے نادرا اور ایف آئی اے سے مل کر کام کررہے ہیں۔
دوسری جانب وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوونا وائرس کے 39 ہزار 902 ٹیسٹ کئے گئے ،ان میں سے 663 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 1.66 فیصد رہی ۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ریکارڈ کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.