نبی کریم حضرت محمدؐکی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے، فواد چوہدری
آپؐ کے اسوہ حسنہ پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا ضامن ہے، وزیر اطلاعات
بدھ 20 اکتوبر 2021 14:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نبی کریمؐکی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہمیں قومی، مذہبی اور اجتماعی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہو گی۔
ان کا کہنا تھا کہ عصر حاضر کا تقاضا ہے کہ ہم عشق محمدؐ کو اپنے کردار، گفتار اور عملی نمونہ سے دنیا پر ثابت کریں۔ انہوں نے دعا کی کہ ماہ ربیع الاول ہمارے لئے باعث رحمت و بخشش ہو اور اللہ تعالی ہمیں محسن انسانیت نبی کریمؐکے اسوہ حسن پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور وطن عزیز کو حقیقی ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.