چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا دریائے زرد کا دورہ

صدرکو مقامی تحفظِ ماحول اور اعلیٰ معیاری ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 15:40

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا دریائے زرد کا دورہ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چین کے مشرقی صوبہ شانگ دونگ کے شہر دونگ ینگ میں دریائے زرد کے دہانے کے اس حصے کا دورہ کیا جہاں دریائے زرد سمندر سے ملتا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس مقام پر واقع گھاٹ، دریائے زرد کے ڈیلٹا کی حیاتیاتی نگرانی کے مرکز اور یہاں پر قائم قومی سطح کی قدرتی حفاظتی زون میں دریائے زرد کے ماحول کا جائزہ لیا۔ انہیں مقامی تحفظِ ماحول اور اعلیٰ معیاری ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :