شیل پاکستان لمیٹڈ کا سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے کمپنی کے مالی نتائج کا اعلان
جمعہ 22 اکتوبر 2021 23:57
(جاری ہے)
اس عرصے میں ، موبلٹی کی جانب سے شیل ریچارج کامیابی سے متعارف کرایا گیا، جو کراچی میں واقع الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن ہے اور اسے کے الیکٹرک لمٹیڈ کے تعاون سے لگایا گیا ہے۔
اس چارجنگ اسٹیشن کا مقصدانرجی ٹرانزیشن میں قائدانہ کردار ادا کرنا اور پاکستان میں اپنی نوعیت کے بہترین صلاحیتوں کا حامل منصوبہ پیش کرنا ہے۔لیوبریکنٹس کا کاروبار بھی ڈیزل انجن آئل کے شعبے میں پروڈکٹ کی پیشکش کے ذریعے وسعت حاصل کر رہا ہے جس سے کمپنی کومزید ترقی حاصل ہو گی۔HANDS (ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ڈیویلپمنٹ سوسائٹی) کے تعاون سے کمپنی نے ، کراچی ،لاہور، اور ملتان میں، 15موبائل ویکسی نیشن یونٹس کے ذریعے کووڈ19-کی ویکسی نیشن کی مہم چلائی جس کا مقصد حکومت پاکستان کی کوششوں میں حصہ لینا اور کمیونٹی کی صحت کا تحفظ تھا۔اس مہم کے ذریعے 12,500 افراد کو ویکسین لگائی گئی جس میں فیول اسٹیشنز اور ٹرمینلز کے اطراف میں آباد کمیونٹی کے ارکان بھی شامل ہیں۔# ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.