خیرپور ٹی بی ہسپتال کے مسیحائوں نے مریضوں کے نام پر زکواة فنڈ پر ہاتھ صاف کردیئے
اتوار 24 اکتوبر 2021 12:40
(جاری ہے)
محکمہ زکواة و عشر ذرائع کے مطابق ٹی بی ہسپتال میں داخل مریضوں کو زکواة فنڈز سے ادویات ڈاکٹر کے توسط سے دی جارہی ہیں تاہم کہیں پر کوئی گھپلا ہواتو اس کا ذمہ دار مزکورہ ہسپتال کا ڈاکٹر ہوتا ہے ٹی بی ہسپتال کو بھی ٹی بی کے مریضوں کے لیے زکواة فنڈ فراہم کیا جارہا ہے ادہر ٹی بی ہسپتال کے وارڈ میں داخل مریضوں نے انکشاف کیاکہ زکواة استحقاق فارم پر دستخط لیے جاتے ہیں تاہم ادویات جو ٹی بی کے خاتمہ کے لیے عالمی ادارہ صحت اور سندھ حکومت کی جانب سے جو ملتی ہے وہ ہی دے رہے ہیں باہر پرائیویٹ میڈیکل اسٹور سے کوئی ادویات لے کر نہیں دیتے زکواة فنڈ سے اسی طرح ٹی بی ہسپتال کے ایم ایس نے 60 سے زائد ڈیلی ویجز اور عارضی کنٹریکٹ پر رکھے ملازمین میں سے صرف 5 فیصد عمل ڈیوٹی کررہا ہے دیگر عملہ گھر بیٹھے کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر تنخواہ سیاسی بنیادوں پر حاصل کررہا ہے جب کہ ہسپتال کے سیکیورٹی عملے میں سے بھی 3 سیکویرٹی والوں کے نام پر ان کی تنخواہیں بھی وصول کررہا ہے کا انکشاف سامنے آیا ہے ،ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کے منظور نظر ہونے کی وجہ سے حکومت اور محکمہ انسداد رشوت ستانی والے بھی خاموش تماشائی کاکردار ادا کررہے ہیں ،سول سوسائٹی نے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا چیف جسٹس پاکستان سندھ حکومت سے مطالبہ کیاہے۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.