میٹرک سائنس کے نتائج تیاری کے آخری مرحلے میں ہے،ظہیر بھٹو
بورڈ کے ملازمین باصلاحیت اور محنتی ہیں،اساتذہ کو کام کا معاوضہ فوری ملے گا ، ناظم امتحانات کی ایپکا وفد سے گفتگو
اتوار 24 اکتوبر 2021 16:15
(جاری ہے)
ایچ۔بھٹی ڈپٹی جنرل سیکریٹری، بلال حسین فنانس سیکریٹری، شعیب سلیم چیمپئین پریس سیکریٹری اور امیر بخش آفس سیکریٹری سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
ناظم امتحانات نے کہا کہ اساتذہ لگن سے امتحانی کام کررہے ہیں ، میٹرک بورڈ کے ملازمین باصلاحیت اور محنتی ہیں جنھوں نے نتائج کی تیاری میں اپنی ذمہ داریوں کو بھر پور طریقے سے سر انجام دیا ۔اس موقع پر ایپکا وفد نے میٹرک جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی نتائج برائے سال2021کے صاف و شفاف اجرا ء پر مبارکباد پیش کی اور تمام کامیاب طلبا ء و طالبات کو بھی مبارکباد پیش کی اوران کے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا، ایپکا کے منتخب نمائندوں نے طلبا و طالبات اساتذہ کرام، پرنٹ والیکٹرونک میڈیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں، حکومت سندھ اور سماجی رہنماؤں کا شکریہ اداکیا جنہوں نے پُرامن امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.