سی این جی قلت،پٹرول استعمال میں اضافے کا امکان
گزشتہ ماہ پٹرولیم کی کھپت 8لاکھ13ہزار ٹن کی ریکارڈ ماہانہ سطح پر رہی تھی ،ذرائع
پیر 25 اکتوبر 2021 12:12
(جاری ہے)
سی این جی کے نرخ میں اضافہ اور طویل دورانیہ کی بندش نے سی این جی استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کو پٹرول کے استعمال کی جانب راغب کردیا ہے جبکہ سی این جی اور پٹرول کے نرخوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں موٹر سائیکل کے استعمال میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت ملک میں دو کروڑ موٹر سائیکل سڑکوں پر دوڑ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ڈیزل کی کھپت بھی ستمبر کے دوران6فیصد اضافے سے 7لاکھ ٹن سے زائد رہی۔انڈسٹری ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر سی این جی نرخ میں اضافے اور آئے روز بندش کا سلسلہ یونہی جاری رہا تو ملک میں پٹرول کی ماہانہ کھپت میں50ہزار ٹن اضافہ ہوسکتا ہے ،جس سے نہ صرف در آمدی بل میں اضافہ ہوگا بلکہ ماحولیاتی آلودگی کے مسائل بھی پیدا ہوں گے ۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.