نواب ثناء اللہ زہری سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ،ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 25 اکتوبر 2021 23:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھا لاوان و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کوآرڈینیٹر بلوچستان افیئرز جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ بھی موجود تھے۔