ملتان چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران 5 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
بدھ 27 اکتوبر 2021 00:05
(جاری ہے)
جن میں 13 سالہ امان اللہ، 11 سالہ محمد حسین، 8 سالہ ذیشان، 7 سالہ عثمان، 8 سالہ فہد شامل ہیں بچوں کو کینٹ بازار ، گلگشت، بوسن روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم جاری ہے ، دن اور رات کے اوقات میں دوران ریسکیو آپریشن بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا جا رہا ہے ۔ شعبہ عوامی آگاہی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم کے حوالے سے عوامی شعور و آگہی کے لئے پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.