امریکا، ٹیکساس میں 4 بچوں کو چھوڑنے،ایک کو قتل کرنے کے الزام میں ماں ساتھی سمیت گرفتار
بدھ 27 اکتوبر 2021 13:29
(جاری ہے)
ہیرس کاؤنٹی کے شیرف ایڈ گونزالیز نے ٹویٹر پر کہا کہ ٹیکسن پولیس کا خیال ہے کہ والدین کئی ماہ سے اپارٹمنٹ میں نہیں رہ رہے ۔
انہوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ صورتحال ان بچوں کے لیےانتہائی خوفناک اورانتہائی المناک تھی جو افسوسناک حالات میں زندگی گزار رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 15 سالہ بڑا بھائی اپنے دو چھوٹے بھائیوں جن کی عمریں 7 اور 10 سال ہیں کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔تینوں بچوں کو ٹیکساس ڈیپارٹمنٹ آف فیملی اینڈ پروٹیکٹیو سروسز کی تحویل میں دے دیا گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
-
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.