کراچی میں تقریبا99فیصد بلند عمارتوں میں فائر سیفٹی کا خیال نہ رکھے جانے کا انکشاف
بدھ 27 اکتوبر 2021 23:08
(جاری ہے)
پاکستان ریڈ کریسنٹ سندھ کے اعزازی جنرل سیکریٹری طارق معین نے کراچی پریس کلب میں فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ آگاہی سیشن کے موقع پر صحافیوں سے گفتگوکے دوران بتایا کہ ملک میں بلند عمارتیں تعمیر تو ہو رہی ہیں مگر فائر سیفٹی کا کہیں بھی خیال نہیں رکھا جارہا اس وجہ سے تسلسل کیساتھ حادثات و سانحات رونما ہورہے ہیں۔
انہوںنے بتایا کہ کراچی شہر میں قائم بلند بالا عمارتوں میں فائر سیفٹی کا خیال رکھنے کی شرح1فیصد سے بھی کم ہے اس کی بنیادی وجہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی لاپرواہی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مبینہ رشوت کے عوض فائر سیفٹی کے بغیر ہی بلند و بالا عمارتوں کو تعمیر کرنے کی اجازت دے دیتی ہے اور مبینہ رشوت نے لاکھوں انسانی جانوں کو خطرہ میں ڈالا ہوا ہےمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.