25 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
نوجوان کو سیر کی لالچ دے کر اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا،میڈیکل رپورٹ میں زیادتی اور تشدد ثابت ہو گیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 12 نومبر 2021 13:46
(جاری ہے)
پولیس حکام نے مقتول کی شناخت ظاہر نہیں کی البتہ ذرائع نے بتایا کہ مقتول کے اہلخانہ کو اس حوالے سے اطلاع کر دی گئی۔
قانونی کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی جائے گی۔دوسری جانب ٹنڈومحمدخان کے علاقے شوکت کالونی کے رہائشی 14 سالہ ابراہیم آرائیں کو تین افرادنے مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا ۔متاثرہ بچے والد کی مدعیت میں سٹی پولیس اسٹیشن میں تین افراد مزمل راجپوت ، جاوید حاجانو اور زاہد مگھنار کے خلاف این سی رپورٹ داخل کرائی ہے۔ پولیس نے واقع میں ملوث ایک لڑکے زاہد مگھنار کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ متاثرہ لڑکے ابراہیم کو میڈیکل رپورٹ کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔علاوہ ازیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادباغ میں 10 سالہ بچے سے بدفعلی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ بچے کے والد کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا ۔پولیس کے مطابقملزم عبدالشکور نے بچے کو چیز دینے کے بہانے اپنی دوکان پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.