نارنگ منڈی ‘سوتیلے باپ نے چھ سالہ بچی کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا
ہفتہ 13 نومبر 2021 22:27
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ نارنگ منڈی کے علاقہ کالا خطائی روڈ پر نیو جنڈیالہ کلساں میں چھ سالہ بچی آرزو کو اسکے سوتیلے باپ نے اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا اور نعش سیمنٹ کے خالی بیگ میں ڈال کر گائوں کی مسجد کے صحن میں چھپا دی ،چھ روز بعد نمازیوں نے بد بو آنے پرنعش دیکھ کر شور مچایا تو بد قسمت ممتا بھی دیکھنے آگئی اور اپنی آرزو کی نعش دیکھ کر غش کھا کر گر گئی ۔
نارنگ منڈی پولیس نے بچی کی والدہ راشدہ بی بی کی درخواست پر مقتولہ کے سوتیلے باپ بلال ولد ارشاد سمیت چار نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔ڈی پی او شیخوپورہ نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.