ٹوبہ، فحاشی کا اڈا چلانے والی5مرد اور2عورتوں 5 جواریوں اور منشیات فروشوں سمیت17ملزمان گرفتار
ہفتہ 13 نومبر 2021 22:57
(جاری ہے)
دوسری کاروائی میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم علی رضا کو قا بو کیا جس کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور معہ گولیا ں برآمد۔
تیسری کاروائی میں مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 5 مردوں اور2عورتوں کو فحاشی کے اڈا پر فحش حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کیا۔ اسی طرح پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر جواء کھیلنے والے 5جواریوں کو قابو کیاجن میں حنیف،عامر،ساجد،ذوالفقاراور الطاف شامل ہے جن کے قبضہ سے 8000روپے نقدی برآمد ہوئے۔ایس ایچ اوتھانہ صدر گوجرہ و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر کاروائی کرتے ہوئے بدنا م زمانہ منشیات فروش ملزم قاسم کو قابو کیا جس کے قبضہ سی30لیٹر شراب برآمد ہوئی۔اسی طرح دوسری کاروائی میں پولیس ٹیم نے اسلحہ ناجائز رکھنے والے ملزم عثمان کو قابو کیا جس کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور معہ گولیا ں برآمد ہوئی۔اسی طرح ایس ایچ او تھانہ نواں لاہور و ملازمان پولیس نے دروان گشت کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم آ صف کو قابو کیا جس کے قبضہ سے 31لیٹر شراب برآمد ہوئی۔گرفتار تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹر کر کے کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.