چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات
ڈی ایس پی ٹریفک رورل کی زیر نگرانی انچارج ٹریفک گوجر خان نے گزشتہ ماہ ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر1974چالان کیے
پیر 15 نومبر 2021 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد چالان کرنا نہیں ہے لیکن دوسرے روڈ یوزرز کی زندگی کے لیے خطرہ کا باعث بننے والوں کے ساتھ کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ۔
ڈی ایس پی ٹریفک رورل جنید محسن کا کہنا تھا کہ دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری،اوور لوڈنگ ، ون وے کی خلاف ورزی اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگی لینے کا بھی سبب بنتے ہیںجن کے ساتھ سخت اور بلا امتیاز کاروائی عمل میں لاتے ہوئے گوجر خان میں ٹریفک کے نظام کو بہتر اور مثالی بنایا جائے گاجس کے لیے شہریوں میں گاہے بگاہے آگاہی بھی فراہم کی جا رہی ہے۔اس دوران انھوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں،تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ سے گریز کریں سیٹ بیلٹ کا استعمال کریںاور ٹریفک قوانین کو ایمان کا حصہ سمجھ کر اس پر عمل کریں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.