ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، کس کرکٹر نے کونسا ریکارڈ اپنے نام کیا
پیر 15 نومبر 2021 22:18
(جاری ہے)
جنوبی افریقا کے روسی وین ڈر ڈوسن نی94 اور مارٹن گپٹل نے 93 رنز کی اننگز کھیلی۔
ٹورنامنٹ میں ڈیوڈ وارنر نے سب سے زیادہ 32 جبکہ بابر اعظم نے 28 چوکے لگائے۔ انگلینڈ کے جوز بٹلر نے سب سے زیادہ 13 چھکے مارے، پاکستان کے محمد رضوان نے 12 چھکے لگائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بابراعظم نے سب سے زیادہ چار ففٹیاں بھی سکور کیں۔ انفرادی بولنگ پرفارمنس میں ایڈیم زیمپا کی بنگلہ دیش کیخلاف 19 رنز کے عوض پانچ وکٹیں بہترین انفرادی بولنگ پرفارمنس ہے۔افغانستان کے مجیب الرحمان نے سکاٹ لینڈ کیخلاف 20 رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں اور دوسری بہترین انفرادی بولنگ کرائی۔نیوزی لینڈ کے ٹم ساوتھی اور ٹرینٹ بولٹ نے سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرائیں، دونوں نے ٹورنامنٹ میں 85،85 ڈاٹ بالز کرائیں۔حسن علی وہ واحد بولر ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ میں دو میڈین اوورز کرائے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی بولر ایک سے زیادہ مرتبہ میڈین اوور نہیں کراسکا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.