پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے انتخاب کا معیار یہ نہیں ہوتا کہ کون زیادہ رنز بناتا ہے،وسیم اکرم دیکھاجاتا ہے کہ کون زیادہ متاثرکن ہے، کس خاص کھلاڑی کی کارکردگی کیسے اثراندازرہی ہی:سابق کپتان
بدھ 17 نومبر 2021 00:06
(جاری ہے)
بابراعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ‘ نہ دئیے جانے سے متعلق کہا کہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ کون سا بلے باز زیادہ متاثر کن ہے، اس لیے انہوں نے دیکھا کہ ٹورنامنٹ کے دوران کس خاص کھلاڑی کی کارکردگی کیسے اثر انداز رہی ہے۔
وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا نے زیادہ تر میچز اکیلے ڈیوڈ وارنر کی کارگردگی کی وجہ سے جیتے۔ وسیم اکرم نے مزید کہا کہ یہی نہیں بلکہ آ سٹریلیا ورلڈکپ بھی جیتا ہے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ئ اختتام پذیر ہوگیا جس کا ٹائٹل آسٹریلیا نے اپنے نام کیا۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اختتام پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ہے جس پر شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹرز بھی شدید ناراض ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.