استور، ڈپٹی کمشنر استور محمدذوالقرنین خان کا پریشنگ ویلی کا دورہ ،مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جا ئزہ
جمعرات 25 نومبر 2021 13:15
(جاری ہے)
انہوں نے ڈپٹی کمشنر استور کو بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ موسم سرما میں شدید سردی کے باعث ندی نالوں میں پانی کی کمی کے باعث پیداواری صلاحیت میں کمی واقع ہوتی ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کرنی پڑھتی ھے لیکن پوری کوشش ہوگی کہ دورانیہ کم سے کم ہو۔
ڈپٹی کمشنر استور نے ہدایت کی کہ ضروری مرمت اور دیگر کام بروقت مکمل کیے جاٸے تاکہ موسم سرما میں کسی قسم کی تکلیف کا سامنا کرنا نہ پڑے اور عوام الناس کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بناٸی جا سکے۔بعد میں ڈپٹی کمشنر استور نے زیر تعمیر پریشنگ ویلی فیز ٹو سڑک کا کام کا معاٸینہ کیا اور ٹھیکدار کو سختی سے ہدایت کہ کہ وہ کام کے میعار کو بہتر بناۓ بصورت دیگر سخت قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاۓ گی۔انہوں نے ایگزیکٹیو انجینیر محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایت کہ کہ وہ اس سڑک پر کام کی نگرانی کے لیے سرکاری نماٸندہ مقرر کرۓ اور کام کے میعار پر کوٸی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.