لاہور: سیشن کورٹس ریڈ زون قرار دئیے جانے کے بعد سیشن جج کا سیشن عدالتوں کا دورہ

ہفتہ 27 نومبر 2021 22:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2021ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کی جانب سے سیشن کورٹس کے احاطہ کو ریڈ زون قرار دئیے جانے کے بعد گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیشن کورٹ میں سکیورٹی کا جائزہ لیا سیشن جج عام شہریوں کے داخلے کے لئے متعین کئے گئے داخلہ گیٹ سے سائل بن کر آئے انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں خود کو چیک کروایا اور جس کے بعد وہ اپنی عدالت میں چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :