سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کا طریقہ کار چیلنج کردیا
جوڈیشل کمیشن کا رٴْول تھری غیر قانونی قرار دیا جائے، مشاورت کی تکمیل تک ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تک تعیناتی سنیارٹی بنیاد پر کی جائے،استدعا
اتوار 28 نومبر 2021 00:16
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنیارٹی نظر انداز کر کے جونئیر ججز کی تعیناتی عدلیہ کے لئے نقصان دہ ہے، سپریم کورٹ میں گزشتہ سات ججز میں پانچ جونیئر جج صاحبان کو تعینات کیا گیا، جوڈیشل کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ تمام متعلقین سے ججز تعیناتی میں مشاورت کرے، مشاورت کے لیے ججز، پارلیمانی ارکان، بار کونسلز، سینئر وکلا، سول سوسائٹی اور دیگر کو بلایا جائے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا رٴْول تھری غیر قانونی قرار دیا جائے، مشاورت کی تکمیل تک ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تک تعیناتی سنیارٹی بنیاد پر کی جائے، ججز تعیناتی کا طریقہ کار سپریم کورٹ بار اور الجہاد ٹرسٹ کیسز میں واضح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.