ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ٹور ڈی وزیرستان نیشنل سایکل ریس کا آغاز ہو گیا
اتوار 28 نومبر 2021 19:20
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ٹور ڈی وزیرستان سائیکل ریس میں قومی سطح کے سائیکل سوار حصہ لے رہے ہیں جو کہ مجموعی طور پر 189 کلومیٹر کا سفر 3 مرحلوں میں طے کریں گے۔پہلے مرحلے میں سائیکل سوار ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک تک کا 69 کلو میٹر کا راستہ طے کریں گے۔
دوسرے مرحلے میں ٹانک سے گومل زام ڈیم تک کا 68کلومیٹر کا سفر طے کیا جائے گا۔ریس کے آخری مرحلے میں سائیکل سوار 52 کلو میٹر کا سفر گومل زام ڈیم تا وانا طے کریں گے، جہاں پر آخر میں اختتامی تقریب منعقد ہوگی اور انعامات تقسیم کیے جائیںگے۔پاک فوج کی جانب سے تقریب کے افتتاح کے موقع پر رنگارنگ تقریب کا انعقادکیا گیا اورسکول کے طلباء کی جانب سے ٹیبلو پیش کیا گیا، روایتی موسیقی اور گھوڑا رقص کی پرفارمنس نے حاضرین کے دل موہ لئے۔ملک بھر سے 7 ٹیموں، چاروں صوبوں اور اسلام آباد پر مشتمل 50 سے زائد سائیکلسٹ شریک ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.