آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا صوبہ بھر میں دھاتی دوڑ، پتنگیں بنانے، فروخت اور استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا حکم
لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ سمیت بڑے شہروں میں خصوصی آپریشن لانچ: آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان -آئندہ جس علاقے سے پتنگ اڑانے اور شہری کے زخمی ہونے کا واقعہ سامنے آیا وہاں فیلڈ افسران کے ساتھ سپروائزری افسران کو بھی جواب دینا ہوگا: آئی جی پنجاب
اتوار 28 نومبر 2021 20:00
(جاری ہے)
راؤ سردار علی خان نے کہاکہ لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ سمیت بڑے شہروں میں خصوصی آپریشن لانچ کیا جائے۔
آئی جی پنجا ب نے کہا کہ تفریح کے نام پرخطرناک کھیل سے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے ملزمان کسی رعائیت کے مستحق نہیں، کائٹ فلائنگ ایکٹ پر عمل در آمد کو سختی سے یقینی بنایا جائے۔ راؤ سردار علی خان نے کہاکہ والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے روکیں، ورنہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے شہریوں سے درخواست ہے کہ پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کریں تاکہ اس خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزائیں دلوائی جاسکیںمزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.