سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لیے گیس بند کرنے کا فیصلہ
سندھ میں سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ گیس نہیں ملے گی
سمیرا فقیرحسین پیر 29 نومبر 2021 13:55
(جاری ہے)
لوڈ مینجمنٹ کے تحت گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کی جائے گی ، یہ فیصلہ گیس کی طلب و رسد کا فرق بڑھ جانے کے باعث کیا گیا تاہم زیروریٹڈ صنعتیں بشمول کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی سپلائی بحال ہے۔
واضح رہے کہ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے گھروں میں کھانا پکانا انتہائی مشکل ہو گیا ہے، روزانہ کی بنیاد پر ہوٹلوں سے کھانا خریدنے والے شہری بھی مشکلات کا شکار ہیں اور حکومت سے اپیل کر رہے ہیں کہ گھریلو صارفین کو کم از کم گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ جبکہ دوسری جانب سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے گیس کی قیمت 907 روپے یونٹ سے بڑھا کر 1484 روپے یونٹ کرنے کی درخواست کی ، جس سے گیس قیمتوں میں 160 فیصد اضافہ ہو جائے گا، گیس قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا یکم دسمبر کو لاہور میں عوامی سماعت کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.