کرتار پور کے احاطے میں فوٹو شوٹ پر ماڈل نے معافی مانگ لی
ماڈل صالحہ امتیاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایپ انسٹا گرام پر اپنا معافی نامہ جاری کیا
سمیرا فقیرحسین
منگل 30 نومبر 2021
11:01
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کرتار پور میں ایک ماڈل کی جانب سے شوٹ کی تصاویر انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی گئیں، سکھ برادری کے مذہبی مقام پر فوٹو شوٹ کیے جانے پر ماڈل صالحہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور ان سے معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا، سکھ کمیونٹی نے کہا کہ ماڈل نے کرتار پور صاحب میں ننگے سر ماڈلنگ کی ، رویندر سنگھ نے کہاکہ اس سے ہمارے مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔ تاہم گذشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب نے گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ واقعہ سے سکھ برادری کے جذبات مجروح ہونے پر دکھ ہے، واقعہ کی جامع تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف نہ صرف کارروائی ہوگی بلکہ ہوتی ہوئی نظر بھی آئے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت اور تشویشناک صحت کی خبریں من گھڑت قرار
-
توہین مذہب کیس، سپریم کورٹ نے سزائے موت کے خلاف اپیلیں بدھ کو تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا
-
ہائیکورٹس آرٹیکل 199 کے تحت ازخود اختیارات استعمال نہیں کر سکتیں، پالیسی معاملات میں عدالتی مداخلت بھی جائز نہیں، وفاقی آئینی عدالت
-
ڈیجیٹلائزیشن کا بنیادی مقصد سائلین کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر کو کم سے کم کیا جا سکے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
-
بیٹے کو بغیر کفن دفنانے پہنچنے والے دکھی باپ نے اپنی دردناک داستان بیان کردی
-
حج 2027 کیلئے شہریوں کی آن لائن رجسٹریشن کے بعد واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی تیار کر لیا گیا ہے، وزارت مذہبی امور
-
وفاقی وزیر اطلاعات نے پاک افغان سرحد پر 29 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے
-
صدرِمملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دئیے
-
پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،مصدق ملک
-
پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا،عطاء اللّٰہ تارڑ
-
8 ستمبر 2020ء کو سید عاصم منیر کا ہاتھ دیکھ کر انہیں بتادیا تھا کہ وہ آرمی چیف بنیں گے، ماہرِ علم نجوم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.