ملک میں ایئرکنڈیشنرز کی پیداوارمیں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 82 فیصد اضافہ
منگل 30 نومبر 2021 12:11
(جاری ہے)
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں ایئرکنڈیشنرز کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر82.09 فیصد اورستمبرمیں ماہانہ بنیادوں پر192.18 فیصدشرح نمودیکھنے میں آئی ، جولائی تاستم 230,901 یونٹس کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 82.09 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال اس دورانیے میں 126,804 یونٹس پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔
ستمبر2021 میں ملک میں 59,377 یونٹس ایئرکنڈیشنرز کی پیداوارریکارڈکی گئی جو ستمبر2020کے مقابلے میں 192.18 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال ستمبرمیں 20,322 یونٹس کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔واضح رہے کہ جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر5.15 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.