فلم ’’کہے دل جِدھر ‘‘نے دلکش تھیم سانگ جاری کر دیا گیا
جمعرات 2 دسمبر 2021 13:11
(جاری ہے)
گانے کے لئے منتخب کردہ سنیماٹوگرافی اور مقامی مقامات ہمارے شمالی علاقوں میں چھٹیوں پر جانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کافی ہیں جب کہ گانے منظر نامے میں ان دوستوں کی دوستی کے خوبصورت انداز کالج کے لاپرواہ دنوں کی یاد دلانے کے لئے کافی ہیں ۔
اس گانے کے ذریعے زندگی سے لطف اندوز ہونے کی جو بات کی ہے وہ سننے میں نہ صرف اچھا لگتا ہے بلکہ دل چاہتا ہے کہ اسے بار بار سنا جائے ۔وجدان فلمز کی پروڈیوس کردہ اور جلال رومی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ڈینو علی‘عتیقہ اوڈھو اور ساجد حسن نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ نے فلم ’’ کہے دل جدِھر‘‘ میں منشیات سے متعلق جرائم کے موضوع کو انتہائی جرات مندانہ اوردلیرانہ انداز فلماتے ہوئے اسے ناظرین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اُمید ہے کہ یہ فلم عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے47 برس بیت گئے
-
لاس اینجلس میں امریکی اداکار و میزبان اسکاٹ ایونس سے عامر سجاد کی ملاقات، کومک کون پاکستان 2026 کے انعقاد پر نیک خواہشات کااظہار
-
اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت ملتوی
-
مومنہ اقبال کیس ،رکن اسمبلی ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
-
میں نہ میرا شوہر،ہماری بیٹی ہی گھر کی اصل الفا اور اینیمل ہے‘ عالیہ بھٹ
-
عدنان صدیقی نے اتنا تنگ کیا کہ میں نے پروڈکشن چھوڑ دی‘ کاظم پاشا
-
عاصم اظہر نے انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس بحال کر دیں
-
اپنے کیریئر میں ہمیشہ مختلف اور منفرد کردار ادا کرنے کی کوشش کی،کنزہ ہاشمی
-
اجے دیوگن کی فلم چوہان کے ٹیزر پر شدید تنقید، صارفین کا فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
کسی بھی بھارتی ٹی وی چینل کو اپنے گانوں کے استعمال کی اجازت نہیں دی: سجاد علی
-
فلم مائیکل دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سوانحی فلم بن گئی
-
اداکارہ سحرہاشمی ایک بار پھر رومانوی مناظر کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.