پاکستان کے راستے بھارتی 50 ہزار میٹرک ٹن گندم و ادویات بھجوانے کا معاملہ ، بھارتی واویلا مسترد
بھارت پاکستان کی مخلصانہ پیشکش کر سیاست کی نذر نہ کرے، بھارت 30 روز کے اندر گندم افغانستان بھجوائے، تیارہیں،پاکستان
جمعرات 2 دسمبر 2021 14:33
(جاری ہے)
سفارتی ذرائع کے مطابق کے مطابق پاکستان نے بھارتی گندم کے لئے عالمی ادارہ خوراک کے تعاون کی بھی پیشکش کردی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق عالمی ادارہ خوراک نے گندم کی ترسیل و تقسیم پر آمادگی ظاہر کی ہے، بھارت ڈبلیوایف پی کے ٹرکوں کے ذریعے گندم افغانستان لیجا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی پیشکش پر بھارت نے تاحال عالمی ادارہ خوراک سے رابطہ نہیں کیا، پاکستان ہزاروں کی تعداد میں بھارتی ٹرکوں کو اپنی سرزمین پر داخلے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان ٹرکوں کے استعمال کا بھارتی مطالبہ بھی مسترد کر دیا، ایف بی آر اور کسٹمز نے افغان ٹرانسپورٹیشن کی استعداد کو ناکافی قراردے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ افغانستان کی درخواست پر پاکستان نے بھارتی گندم کو راہداری کی اجازت دی، بھارت جلد از جلد افغانستان کے لیے گندم پاکستانی راستے سے بھیجنے کا بندوبست کرے۔ عاصم افتخار نے کہاکہ بھارت پاکستان کی مخلصانہ پیشکش کر سیاست کی نذر نہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.