فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے اردوکیساتھ پنجابی فلموںکو فروغ دینا ہوگا‘ حید رسلطان
سینئرز سرجوڑ کر بیٹھیں،خامیابیاں او رکوتاہیاں بتاکرسمت دیں‘ اداکار کی انٹرویو میں گفتگو
جمعہ 3 دسمبر 2021 12:05
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں حیدر سلطان نے کہا کہ سینکڑوں لوگ ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری کے عروج میں بے پناہ دولت اور شہرت کمائی ہے اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ انہیں فلم انڈسٹری کی زبوں حالی پر بے چین ہونا چاہیے ۔
میری درخواست ہے کہ یہ سینئرز سرجوڑ کر بیٹھیں اورموجودہ فلم انڈسٹری کے لوگوں کو ان کی خامیابیاں او رکوتاہیاں بتائیںاورانہیں سمت دیں۔ انہوںنے کہا کہ میرا یہ دعویٰ ہے کہ جب تک اردوکے ساتھ پنجابی فلموںکو فروغ نہیںدیا جائے گا ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ ترقی نہیں کر سکتی اس لئے اس پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.