خواتین کو جائیداد میں حصہ دیا جائے، زبردستی شادی نہ کرائی جائے، طالبان
عورت کوئی جائیداد نہیں ،ایک عظیم اور آزاد مخلوق ہے ،حکم نامے کی خلاف ورزی پر سزائیں دی جائیں گی، ذبیح اللہ مجاہد
جمعہ 3 دسمبر 2021 17:10
(جاری ہے)
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عورت کوئی جائیداد نہیں بلکہ ایک عظیم اور آزاد مخلوق ہے جسے کوئی بھی امن کے بدلے یا دشمنی ختم کرنے کیلئے دوسرے فریق کے حوالے کر سکتا ہے۔خواتین کو جائیداد میں حصہ اور شادی کے حوالے سے حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ خواتین کو زبردستی شادی پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے اور بیواؤں کو ان کے مرحوم شوہر کی جائیداد میں حصہ ملنا چاہیے۔ترجمان طالبان کے بیان میں عورتوں کو شادی اور جائیداد میں حصہ ملنے کے حوالے سے تو بڑی صراحت سے وضاحت کی گئی ہے تاہم لڑکیوں کی تعلیم، ملازمت اور حکومت میں شمولیت سے متعلق کچھ نہیں کہا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
برازیل میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک
-
ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ، آئی ایم ایف
-
ملک میں گندم کے سیزن کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 200 روپے مہنگا
-
ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے
-
ایران کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی تردید
-
عالمی یومِ مزدور: جی ڈی آر ایف اے دبئی کا ڈیجیٹل انداز، 41 ہزار سے زائد مزدوروں کی شرکت
-
ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا
-
متحدہ عرب امارات کا ایران کی جانب سے فجیرہ میں ڈرون حملہ کرنے کا الزام
-
متحدہ عرب امارات کا ایران سے 4 کروز میزائل فائر کیے جانے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.