جرمنی میں ایک دن میں 74 ہزار کورونا کیسز، پابندیاں سخت کر دی گئیں
ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:05
(جاری ہے)
جرمنی میں کورونا کی چوتھی لہر روکنے کے لیے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، غیر ویکسین شدہ افراد کے لیے ملاقاتوں کی حد 2 افراد تک کر دی گئی ہے۔جرمنی بھر میں 7 دن میں 350 کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں کلب بند رہیں گے، آئوٹ ڈور ایونٹس میں شرکاء کی حد 15 ہزار تک محدود کر دی گئی ہے۔
جرمنی میں کرسمس تک 30 ملین افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف بھی رکھا گیا ہے۔ملک بھر کے ریستورانوں، سینما گھروں، تفریحی مقامات اور دکانوں میں صرف ویکسین شدہ افراد جا سکیں گے۔سینٹر فار ڈیزز پریوینشن کنڑول کے مطابق 15 یورپی ممالک میں اب تک اومی کرون کے 79 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.