غربت سروے کیلئے ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آنے کاانکشاف
احساس پروگرام مسلسل سائبر حملوں کی زد میں رہتا ہے ، سائبر حملوں کو کاؤنٹر کرنے کے لیے چیک زیادہ رکھے گئے ہیں، ثانیہ نشتر
ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:08
(جاری ہے)
سینیٹر نصیب اللّٰہ بازئی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس کیش پروگرام کے پہلے مرحلے میں مستحقین میں 179 ارب روپے سے زائد تقسیم کئے ،دوسرے مرحلے کیلئے 48 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ احساس راشن منصوبہ صرف 6 ماہ کے لیے شروع کیا ہے ، سستے راشن کی فراہمی کے لیے رجسٹرڈ کریانہ اسٹورز کو ایک ہزار روپے پر 80 روپے اضافی ملیں گے جبکہ احساس راشن پروگرام میں بیرون ممالک سفر کرنے والے،ایک ہزار موبائل کارڈ کے استعمال اور ایسے سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 31 ہزار 5 سو روپے سے کم ہے ،راشن لینے کا اہل ہے۔اس کے علاوہ سینیٹر فدا حسین مالاکنڈ ضلع کے 9 ماہ پہلے چائلڈ لیبر اسکول کے سوال پر تسلی بخش جواب نہ ملنے پر کمیٹی سے واک آؤٹ کر گئے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.