ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت سکھر کے ویلفیئر آفیسر اور سابق فوجیوں کی سالانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس
ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:22
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ سکھر میجر ریٹائرڈ عظیم اختر نے سپاس نامہ، ایک سالہ محکمانہ کارکردگی اور سابق فوجیوں کے درپیش مسائل پیش کیے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ فیتے ہوئے کہا کہ سابق فوجیوں، بیواہوں اور شہداء کے لواحقین کے مسائل اور فلاحی امداد سرانجام دینے کے لیے ہمارا دفتر ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ ہر وقت کوشاں ہے ڈپٹی کمشن سکھر جاوید احمد نے سابق فوجیوں اور بالخصوص شہداء کے لواحقین کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ آئندہ ہر ایونٹ میں شہداء کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.