
برطانوی انجینئرز نے2014ء میں ملائیشین جہاز کے تباہ ہونے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگا لیا
اتوار 5 دسمبر 2021 15:30

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 2014 میں ریڈار سے غائب ہونے والے ملائیشین جہاز MH370 کا ملبہ تاہم نہیں مل سکا اور یہ بھی پتا نہیں چل سکا کہ اس پرواز کے 239 مسافروں اور عملے کے ارکان کے ساتھ کیا ہوا، تاہم برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایروناٹیکل انجینئر نے مسلسل ایک سال محنت کے بعد جہاز کے تباہ ہونے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگا لیا ہے۔
برطانوی ماہر رچرڈ گوڈفری کے مطابق بوئنگ 777 مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے 2 ہزار کلومیٹر دور مغرب میں بحر ہند میں گر کر تباہ ہوا، رچرڈ کی اس تحقیق کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے متعدد اعداد و شمار کی جانچ کے بعد حادثے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگایا، جسے خاصا سراہا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.