افرادی قوت کی مطلوبہ مہارت کے لیے تعلیمی اداروں، کارپوریٹ سیکٹر میں روابط انتہائی ضروری ہیں،یونس ڈھاگہ
پیر 6 دسمبر 2021 15:33
(جاری ہے)
انہوں نے کارپوریٹ پارٹنرز، دبئی اسلامک بینک پاکستان، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور فوڈ پانڈا کی جانب سے شرکاء کے لیے کیس سٹڈیز تیار کرکے ایونٹ میں تعاون کرنے کو بھی سراہا۔
سینئر ایڈوائزر ای ایف پی فصیح الکریم صدیقی نے معلومات کی منتقلی، تحقیق اور شواہد پر مبنی نتائج کا اشتراک اور اپرنٹس شپ پروگرامز کے ذریعے کارپوریٹ اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔انہوں نے کہاکہ ای ایف پی بریک تھرو چیلنج 2021 ایک پل کا کردار ادا کرنے کی جانب ایک قدم ہے جو موجودہ خلا کو پر کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ای ایف پی کے قائم مقام صدر ذکی احمد خان نے یونیورسٹی کے بورڈ میں صنعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کرکے باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے اور فیکلٹی ممبرز کو کارپوریٹ دفاتر میں کام کرنے کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے تقریب میں شرکت کرنے پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تعلیمی اداروں کے شرکا اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ نے تینوں سیشنز میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کے بعد افتتاحی مقابلہ جیتا۔شرکاء نے طلبا کو کارپوریٹ ایکسپوژر حاصل کرنے کے لیے عملی طور پر ایک ربط پیدا کرنے پر ای ایف پی کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.