Live Updates

جنید صفدر کی جاتی امرا میں میاں محمد شریف ، بیگم شمیم اختر اور عباس شریف کی قبر وں پر حاضری

پیر 6 دسمبر 2021 18:18

جنید صفدر کی جاتی امرا میں میاں محمد شریف ، بیگم شمیم اختر اور عباس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لاہور جاتی امرا میں میاں محمد شریف اپنی نانی بیگم شمیم اختر اور عباس شریف کی قبروں پر حاضری دی ،پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :