شہدائے ایف سی فور ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل الندیم فٹبال ٹیم نے اپنے نام کرلیا
بدھ 8 دسمبر 2021 23:55
(جاری ہے)
مہمان خاص کا ٹورنامنٹ کمیٹی نے بھرپور استقبال کرتے ہوے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی۔
مہمان خاص کے آتے ہی گرانڈ میں موجود تماشائیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور فائنل میچ کو مہمان خاص نے چار چاند لگا دئیے۔ فائنل میچ میں ضلعی معتبرین سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ میچ میں کمینٹری کے فرائض سپورٹس دوست غلام مرتضی خجک،ماسٹر عبدالنبی اور مقبول باروزئی سرانجام دے رہے تھے جو کہ وقتا فوقتا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے۔ شاندار میچ کے آخر میں مہمان خاص نے اپنے خطاب میں جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہارنے سے کھلاڑی مایوس ہوتا ہے اور کھیل سے محبت ختم ہوجاتی ہے۔ ہارنے والی ٹیم آج کا دن اپنی جیت سمجھیں ہمت نہ ہاریں اگلی بار محنت کریں انشااللہ جیت آپ کی ہوگی۔ فائنل میچ کے آخر میں مہمان خاص اور ٹورنامنٹ آرگنائزر نے معززین اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کییمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.