انڈونیشیا میں بحری جہاز پر پھنسے 46 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لائف اسٹاک بحری جہازوں کو کمپنی کے مالکان نے گزشتہ تین ماہ سے انڈونیشیا کے ساحل پر بے یار و مدد گار چھوڑ دیا تھا
جمعرات 9 دسمبر 2021 00:00
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اس موقع پر سنگاپور میں معروف شپنگ کمپنی گلوبل ریڈیئنس کے پاکستانی نڑاد سربراہ عبدالطیف صدیقی کی درخواست پر سنگاپور میں پاکستانی سفیر محترمہ رخسانہ افضال اور انڈونیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد حسن نے ان پاکستانیوں کو اپنے ملک بھجوانے میں انڈونیشیا کی حکومت کے ذریعے اہم کردار ادا کیا جبکہ گلوبل ریڈیئنس کے سربراہ عبدالطیف صدیقی نے آسٹریلیا اور سنگاپور میں قانونی طریقے سے جہازوں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروارئی کا آغاز کرتے ہوئے انہیں مجبور کیا کہ مالکان پاکستانی سی مینز سمیت تمام اہلکاروں کے تنخواہوں، سفر و رہائش سمیت تمام واجبات ادا کریں جس کے بعد جہازوں کے سنگاپوری اور آسٹریلوی مالکان نے جہاز میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی و غیر ملکیوں سمیت تمام افراد کے 5 لاکھ ڈالر سے زائد کے واجبات ادا کیے اور یہ تمام پاکستانی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
گارجین کی رپورٹ کے مطابق جہازوں میں پھنسے پاکستانیوں نے سنگاپور میں پاکستانی سفیر محترمہ رخسانہ افضال، انڈونیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد حسن اور گلوبل ریڈیئنس کے سربراہ عبد الطیف صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر سفارتی سطح پر اور قانونی سطح پر ان کی مدد نہ کی جاتی تو معلوم نہیں کہ انہیں مزید کتنا عرصہ سمندر میں گزارنا پڑتا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.