برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلواضافہ

جمعرات 9 دسمبر 2021 11:42

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلواضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سی270روپے،زندہ برائلرمرغی کی قیمت3روپے اضافے سی186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔