میچ جیتنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی وننگ سیلفیوں کے بھی خوب چرچے
جمعرات 9 دسمبر 2021 19:47
(جاری ہے)
کولاج میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف میچ جیتنے کے بعد لی گئی ’پرفیکٹ‘ سیلفی سمیت بنگلادیش میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد کی سیلفی کو حصہ بنایا گیا۔
پی سی بی کی شاہین شاہ کی ٹیم کے ساتھ سیلفیوں پر مبنی پوسٹ پر شائقین کرکٹ دلچسپ تبصرے کررہے ہیں جس میں کوئی انہیں سیلفی اِسٹک کہہ رہا ہے تو کوئی یہ کہتا دکھائی دے رہا ہے کہ شاہین پر تو سیلفی لینا فرض کردینا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.