این اے 196 جیکب آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی غیر قانونی طریقے سے کی جارہی ہے،محمد میاں سومرو
منگل 14 دسمبر 2021 23:09
(جاری ہے)
ہیں البتہ نے آر او نے یہ تحریری طور پر لکھا ہے کہ دو پولنگ اسٹیشن کے ڈبوں میں این اے کے بجائے پی ایس کے ڈبے نکلے ہیں ان کا کہنا تھا کہ تمام۔
بیلٹ باکسز کی سیلیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور ان کے اندر سے جو ووٹ نکلے۔ہیں وہ بھی فریش ووٹ ہیں اور ابھی تک صرف پندرہ بلیٹ باکس کی گنتی ہوئی ہیہماری ٹریبونل سے درخواست ہے کہ اپنے فیصلے کی وضاحت کرے کہ کس طرح گنتی کی جائے اعجاز جکھرانی دہمکیاں دے رہے ہیں ہمارے پاس ویڈیوز موجود ہیں مگر ہم ان کی دہمکیوں سے نہیں ڈرتے اگر ہمیں الیکشن ٹریبونل سے انصاف نہ ملا تو سپریم۔کورٹ جائیں گے پریس کانفرنس کے دوران ملیحہ ملک نے میڈیا کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران لائے گئے بلیٹ باکس کی ویڈیوز بھی پیش کیں۔مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.